تلنگانہ

تلنگانہ: ہاسٹل میں انٹرمیڈیٹ کی طالبہ کی مشتبہ موت

تلنگانہ کے میڑچل ملکاجگری کے باچوپلی میں ایک پرائیویٹ کالج کے ہاسٹل میں ایک انٹرمیڈیٹ طالبہ مشتبہ حالات میں مردہ پائی گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے میڑچل ملکاجگری کے باچوپلی میں ایک پرائیویٹ کالج کے ہاسٹل میں ایک انٹرمیڈیٹ طالبہ مشتبہ حالات میں مردہ پائی گئی۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
تلنگانہ: بیٹے کی گرفتاری پر ہوم گارڈ کا پولیس اسٹیشن میں ہنگامہ
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری

پولیس حکام کے مطابق لڑکی کی لاش ہاسٹل کی عمارت کے ایک کمرے میں چھت سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔

اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضابطہ کی کارروائی شروع کردی۔