تلنگانہ

تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں کے دوران درجۂ حرارت میں بتدریج اضافہ متوقع

محکمۂ موسمیات کے مرکز نے جمعہ کو جاری اپنی روزانہ موسمی رپورٹ میں کہا ہے کہ اگلے سات دنوں تک ریاست میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت میں بتدریج 2 سے 3 ڈگری سیلسیس تک اضافہ ہونے کے امکانات ہیں۔

متعلقہ خبریں
گرمی کی لہر: تعلیمی اداروں کو 18 جون تک بند رکھنے کی ہدایت
اے پی سی آر تلنگانہ (APCR) کا ریاست گیر پیرالیگل ایکٹوسٹ و کارکنان کے لئے تربیتی پروگرام کا کامیاب اختتام
نارائن پیٹ میں ضلع کانگریس کی نئی کمیٹی کا اعلان، پارٹی کو گاؤں کی سطح تک مضبوط بنانے پر زور
علمِ بی بی مبارک کی سواری کے لیے ہاتھی کی منظوری، میر فراست علی باقری کا حکومتِ تلنگانہ اور جی کشن ریڈی سے اظہارِ تشکر
نیشنل اوورسیز اسکالرشپ: گاؤں اور چھوٹے قصبوں کے طلبہ کے عالمی تعلیمی خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا ذریعہ


محکمۂ موسمیات کے مرکز نے جمعہ کو جاری اپنی روزانہ موسمی رپورٹ میں کہا ہے کہ اگلے سات دنوں تک ریاست میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے ایک یا دو مقامات پر بارش ریکارڈ کی گئی۔


رپورٹ کے مطابق اسی مدت میں محبوب نگر میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 41 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔