امریکہ و کینیڈا

ٹرمپ نے مارک زکربرگ کو جیل میں ڈال دینے کی دھمکی دے دی

ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کتاب’’ سیو امریکہ ‘‘ میں لکھا ہم فیس بک کی کڑی نگرانی کر رہے ہیں اگر اس بار انہوں نے کوئی بھی غیر قانونی کام کیا تو وہ اپنی باقی زندگی جیل میں گزاریں گے۔

واشنگٹن: امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے میٹا کمپنی کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کو جیل میں بند کرنے کی دھمکی دیدی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انتخابات متاثر کرنے کیلئے کوئی غیر قانونی کام کیا تو جیل میں ڈال دوں گا۔

متعلقہ خبریں
ٹرمپ کی ریلی میں پھر سکیورٹی کی ناکامی، مشتبہ شخص میڈیا گیلری میں گھس گیا (ویڈیو)
ڈونالڈ ٹرمپ کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
کملاہیرس اور ٹرمپ میں کانٹے کی ٹکر متوقع
ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کیا ہوگی
پارٹی رہنماؤں کی بڑھتی مخالفت: جو بائیڈن کی بطور دوبارہ صدارتی امیدوار نامزدگی ملتوی

ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کتاب’’ سیو امریکہ ‘‘ میں لکھا ہم فیس بک کی کڑی نگرانی کر رہے ہیں اگر اس بار انہوں نے کوئی بھی غیر قانونی کام کیا تو وہ اپنی باقی زندگی جیل میں گزاریں گے۔ ٹرمپ نے فیس بک کے مالک پر گزشتہ صدارتی انتخابات کے دوران ان کے خلاف سازش کرنے کا الزام لگایا تھا۔

a3w
a3w