حیدرآباد
شوہر سے جھگڑا، بیوی کی خودکشی
نریڈمیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں کل رات 32 سالہ شیخ محبوب بی ساکن کاکتیہ نگر نریڈمیٹ نے شوہر خواجہ میاں سے بحث وتکرار کے بعد مکان میں سیلنگ فیان سے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔

حیدرآباد: نریڈمیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں کل رات 32 سالہ شیخ محبوب بی ساکن کاکتیہ نگر نریڈمیٹ نے شوہر خواجہ میاں سے بحث وتکرار کے بعد مکان میں سیلنگ فیان سے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے لاش کا آج گاندھی ہاسپٹل میں پوسٹ مارٹم کروایا اور لاش ورثاء کے حوالے کردی۔