حیدرآباد
امبیڈکر کے نام سے ایوارڈز دینے کا اعلان
چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے اعلان کیا کہ آئندہ سال سے معمار دستور ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے نام سے حکومت تلنگانہ، ملک بھر میں کارکردگی دکھانے والوں کو ایوارڈ دے گی۔
حیدرآباد: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے اعلان کیا کہ آئندہ سال سے معمار دستور ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے نام سے حکومت تلنگانہ، ملک بھر میں سماجی خدمات، مصنفین اور دوسرے شعبہ جات میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو ایوارڈ دے گی۔
انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں حکومت نے 50کروڑ روپے جمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔