حیدرآباد

تلنگانہ میں موسلادھار بارش، کئی ٹرینیں17 جولائی تک منسوخ

سکندرآباد۔عمدہ نگر۔ سکندرآباد پاسنجر ٹرین، سکندرآباد۔عمدہ نگر میمو اسپیشل ٹرین، ایچ ایس ناندیڑ۔میڑچل۔ایچ ایس ناندیڑ پاسنجر ٹرین، سکندرآباد۔ میڑچل۔ سکندرآباد میمو ٹرین، سکندرآباد۔بولارم۔ سکندرآباد میموٹرینیں شامل ہیں۔

حیدرآباد: ریاست میں چار دنوں سے مسلسل بارش ہورہی ہے جس کے پیش نظر ساوتھ سنٹرل ریلوے نے جمعرات، 17 جولائی سے کئی ٹرینوں کو منسوخ کر دیا ہے۔ اس میں 34 ایم ایم ٹی ایس ٹرینیں اور جڑواں شہروں حیدرآباد وسکندرآباد میں چلنے والی 15 ٹرینیں شامل ہیں۔

سکندرآباد۔عمدہ نگر۔ سکندرآباد پاسنجر ٹرین، سکندرآباد۔عمدہ نگر میمو اسپیشل ٹرین، ایچ ایس ناندیڑ۔میڑچل۔ایچ ایس ناندیڑ پاسنجر ٹرین، سکندرآباد۔ میڑچل۔ سکندرآباد میمو ٹرین، سکندرآباد۔بولارم۔ سکندرآباد میموٹرینیں شامل ہیں۔ ریلوے حکام نے بتایاکہ کاکیناڈا پورٹ اور وجئے واڑہ اسٹیشنوں کے درمیان چلنے والی دو ٹرینوں کو جزوی طور پر منسوخ کردیا گیا ہے۔

a3w
a3w