تعلیم و روزگار

حیدرآباد ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کا مقابلہ حسن قرأت و سیرت کوئز

حیدرآباد ایجوکیشنل فاؤنڈیشن جہاں 12000 سے زیادہ انگلش میڈیم طلباء و طالبات کو منظم طریقہ سے دینی تعلیم سے آراستہ کرنے کا نظام چلا رہا ہے ۔

حیدرآباد: حیدرآباد ایجوکیشنل فاؤنڈیشن جہاں 12000 سے زیادہ انگلش میڈیم طلباء و طالبات کو منظم طریقہ سے دینی تعلیم سے آراستہ کرنے کا نظام چلا رہا ہے ۔

متعلقہ خبریں
مقابلہ حسن قرأت و سیرت النبیؐ کوئیز

وہیں پر طلبہ میں مزید دلچسپی بڑھانے کے لئے مقابلہ حسن قرأت و سیرت کوئز 6جنوری کو اردو مسکن، خلوت میں مقرر ہے۔

بہتر مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو انفرادی اور اسکول کو خصوصی انعامات دیئے جائیں گے۔

اس ضمن میں تمام انگلش میڈیم اسکولوں سے طلباء و طالبات کی ٹیمیں روانہ کرنے کی خواہش کی گئی ہے جس کی آخری تاریخ 20دسمبر رہے گی۔

مزید تفصیلات و رجسٹریشن کے لئے فون 9295505405 یا 9000515854 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔

a3w
a3w