حیدرآباد

تلنگانہ کے سابق وزیرتارک راما راو نے دعوت افطار میں شرکت کی

کے ٹی آر نے اس موقع پر خواہش ظاہر کی کہ تلنگانہ میں ہندو مسلم بھائی چارہ پروان چڑھے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے ماہ کو برادران اسلام انتہائی عقیدت سے مناتے ہیں۔

حیدرآباد:بی آرایس کے کارگذارصدرو سابق وزیرتارک راماراو نے حضور آباد کے ایم ایل اے پدی کوشک ریڈی کی دعوت افطار میں شرکت کی۔انہوں نے افطار میں شرکت کرنے والے مسلمانوں کو کھجور کھلائے۔

متعلقہ خبریں
غوث نگر ہائی اسکول میں یومِ آزادی کے دس روزہ جشن کا شاندار اختتام
تحریک آزادی ہند کے رہنماؤں سے طلباء کو واقف کروانا وقت کا تقاضہ، چنچل گوڑہ جونیئر کالج میں جشن آزادی تقریب
اشرف المدارس میں جشن یوم آزادی تقریب
مدینہ اسکولز میں یومِ آزادی 2025 ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
محبوب نگر میں یومِ آزادی تقریب، اردو آفیسر ڈاکٹر منیب آفاق کو ایوارڈ

انہوں نے اس موقع پر خواہش ظاہر کی کہ تلنگانہ میں ہندو مسلم بھائی چارہ پروان چڑھے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے ماہ کو برادران اسلام انتہائی عقیدت سے مناتے ہیں۔

بعد ازاں کے ٹی راما راونے نوجوانوں کے ساتھ سیلفیاں لیں۔ کانگریس کے راجیہ سبھا رکن انیل کمار یادو نے بھی افطار ڈنر میں شرکت کی۔