دہلی

ہندوستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا

ملک کی مختلف روت ہلال کمیٹیوں کی جانب سے چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔ ہندوستان میں آج ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا۔ مختلف روت ہلال کمیٹیوں نے اعلان کیا کہ 20 جون بروز منگل کو یکم ذی الحجہ ہوگی۔

دہلی: ملک کی مختلف روت ہلال کمیٹیوں کی جانب سے چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔ ہندوستان میں آج ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا۔ مختلف روت ہلال کمیٹیوں نے اعلان کیا کہ 20 جون بروز منگل کو یکم ذی الحجہ ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق 28 جون چہارشنبہ کو یوم عرفہ ہوگا جبکہ عیدالاضحی 29 جون بروز جمعرات کو ملک بھر میں منائی جائے گی۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر آیا تھا۔ سعودی میں 27 جون منگل کو وقوف عرفہ ہوگا جبکہ عید الاضحی 28 جون کو ہوگی۔

a3w
a3w