دہلی

مودی کے7 ممالک کے دورہ پر 1.79کروڑ کا خرچ

وزارتِ خارجہ کے بموجب وزیراعظم نے 19مئی اور15جولائی کے درمیان امریکہ‘ مصر‘ فرانس‘ اور متحدہ عرب امارات کے بشمول 7ممالک کا دورہ ک یاتھا جس پر1کروڑ79 لاکھ38ہزار7 سو 17 روپئے خرچ ہوئے۔

نئی دہلی: مرکز نے گذشتہ2ماہ مئی اور جولائی کے درمیان وزیراعظم نریندرمودی کے 7 ممالک کے دورہ پر 1.79کروڑ روپئے خرچ کئے۔ وزارتِ خارجہ کے بموجب وزیراعظم نے 19مئی اور15جولائی کے درمیان امریکہ‘ مصر‘ فرانس‘ اور متحدہ عرب امارات کے بشمول 7ممالک کا دورہ ک یاتھا جس پر1کروڑ79 لاکھ38ہزار7 سو 17 روپئے خرچ ہوئے۔

متعلقہ خبریں
سیف علی خان پر حملہ آور ملزم کا باپ وزارتِ خارجہ اور ہائی کمیشن سے رجوع ہوگا
ہندوستان ایک ملک ایک سول کوڈ کی طرف بڑھ رہا ہے: نریندر مودی (ویڈیو)
دونوں جماعتوں نے حیدرآباد کو لیز پر مجلس کے حوالے کردیا۔ وزیر اعظم کا الزام (ویڈیو)
دہشت گردی پر دُہرے معیار کی کوئی گنجائش نہیں، برکس چوٹی کانفرنس سے مودی کا خطاب
وزیر اعظم کی تقریر پر سیتا اکا کا شدید ردعمل

وزیراعظم کے دورہ کے اخراجات مرکزی حکومت برداشت کرتی ہے جبکہ دیگر کابینی وزراء کے اخراجات سفر متعلقہ وزارتوں کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔