حیدرآباد

شمس آباد ایرپورٹ پر 3.5 کلو گرام گانجہ ضبط،مسافر گرفتار

کل شب کوالالمپور سے فلائٹ نمبر MH-198 کے ذریعہ پہنچنے والے ایک ہندوستانی مسافرباریا ہیمانگ کمار منگا بھائی کو اے آئی یو ٹیم نے مشتبہ حالت میں روکا۔

حیدرآباد: اے آئی یو ٹیم نے ہائیڈروپونک گانجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حیدرآباد کے شمس آبادایرپورٹ پر ایک مسافر کو حراست میں لے لیا۔

متعلقہ خبریں
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
حیدرآباد کی سرزمین اپنی گنگا جمنی تہذیب کے باعث صدیوں سے محبت، رواداری اور باہمی احترام کی ایک روشن مثال رہی ہے، اور آج بھی یہ خوبصورت روایت اپنی پوری شان کے ساتھ زندہ ہے۔
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات

کل شب کوالالمپور سے فلائٹ نمبر MH-198 کے ذریعہ پہنچنے والے ایک ہندوستانی مسافرباریا ہیمانگ کمار منگا بھائی کو اے آئی یو ٹیم نے مشتبہ حالت میں روکا۔

مسافر کے چیک ان بیگیج کی تلاشی لینے پر اس کے قبضہ سے تقریباً 3.5 کلو گرام ہائیڈروپونک گانجہ برآمد ہوا۔

کسٹم حکام نے ممنوعہ منشیات کو قبضہ میں لے کر ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جسے ٹرمنل سے باہر لے جا کر قانونی کارروائی کے لئے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔