حیدرآباد

بنجارہ ہلز میں کار پر بڑادرخت گرپڑا

یہ واقعہ کل شب پیش آیا جس کی اطلاع کے ساتھ ہی گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)اور ڈی آرایف کی ٹیمیں وہاں پہنچ گئیں جنہوں نے کار سے اس درخت کو ہٹانے کا کام کیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآبادکے علاقہ بنجاراہلز میں کار پر ایک بڑادرخت گرپڑا۔اس واقعہ میں کار کو نقصان پہنچا تاہم کارمیں سوارافراد محفوظ رہے۔

متعلقہ خبریں
فون ٹیپنگ کا معاملہ بی سی ریزرویشن سے توجہ ہٹانے کا ڈرامہ : کویتا
عوامی اپیلوں کا فوری حل: کمشنر بلدیہ ڈاکٹر اشونی تاناجی وکڑے کی کوششیں
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ

یہ واقعہ کل شب پیش آیا جس کی اطلاع کے ساتھ ہی گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)اور ڈی آرایف کی ٹیمیں وہاں پہنچ گئیں جنہوں نے کار سے اس درخت کو ہٹانے کا کام کیا۔اس واقعہ کا ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔