تلنگانہ

کتوں کے حملہ میں مزدور کا کمسن لڑکا ہلاک

جمعہ کی صبح رفع حاجت کیلئے اپنے کیمپ جہاں وہ مقیم تھا، کے پیچھے گیا۔ تاہم اس وقت کتوں کے غول نے اس پر جھپٹ پڑا اور اسے بری طرح زخمی کردیا جس کے سبب لڑکے کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

حیدرآباد: ضلع سنگاریڈی میں کتوں کے حملہ میں ایک6سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے جمعہ کے روز بتایا کہ یہ لڑکا، جو بہار کے ایک تعمیراتی مزذور کا بیٹا بتایا گیاہے۔ جمعہ کی صبح رفع حاجت کیلئے اپنے کیمپ جہاں وہ مقیم تھا، کے پیچھے گیا۔

متعلقہ خبریں
پٹنہ میں اپوزیشن اتحاد کا شاندار مظاہرہ
منیٰ میں تلنگانہ کی خاتون حاجی کا انتقال
بہار میں راجیہ سبھا کی 6 نشستوں کے لئے اعلامیہ جاری
آیا کمار گیا کمار، چیف منسٹر بہار پر جئے رام رمیش کا طنز
سیاست میں دروازے، ہمیشہ بند نہیں ہوتے : بی جے پی قائد مودی

تاہم اس وقت کتوں کے غول نے اس پر جھپٹ پڑا اور اسے بری طرح زخمی کردیا جس کے سبب لڑکے کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ کمسن کے والدین، پٹن چیرو کے قریب ایک تعمیراتی مقام پر کام کرتے ہیں۔

a3w
a3w