تلنگانہ

امیت شاہ اور پرینکا گاندھی کے دورے ملتوی

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے رواں ہفتہ دورہ تلنگانہ کو ملتوی کردیا گیا۔

حیدرآباد: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے رواں ہفتہ دورہ تلنگانہ کو ملتوی کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں
وزیراعظم۔ وزیر داخلہ کی جوڑی نے الیکشن کمیشن کی آزادی ختم کردی: کانگریس
پانی کے گڑھے میں گرکر 6 سالہ لڑکا ہلاک
گروپI مینس امتحانات ملتوی نہیں ہوں گے: ریونت ریڈی
حکومت کی پالیسیوں سے کروڑوں افراد کی معاشی حالت کمزو :پرینکا
مہذب سماج میں تشدد اور دہشت گردی ناقابل قبول: پرینکا گاندھی

بی جے پی تلنگانہ کے ترجمان این و ی سبھاش نے اپنے بیان میں بتایا کہ امیت شاہ کا دورہ تلنگانہ جو29 جولائی کو مقرر تھا، ملتوی کردیا گیا۔

دریں اثنا تلنگانہ پردیش کانگریس کے سینئر نائب صدر ملوروی نے بتایا کہ پرینکا گاندھی کے دورہ کو لاپور جو30جولائی کو مقرر تھا، شدید بارش کے سبب ملتوی کردیاگیا ہے۔