آندھراپردیش

آندھرا کے پاڈیرومیں درجہ حرارت13ڈگری سلسیس درج

کہر کی گھنی چادر کئی مقامات پر دیکھی جارہی ہے جس سے گاڑی سواروں کو مشکلات کاسامنا ہے۔پاڈیرومیں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ درج کیاگیا ہے کیونکہ تین دن تعطیلات ہیں۔

حیدرآباد:آندھراپردیش کے الوری سیتاراما راجو ضلع کے پاڈیرومیں درجہ حرارت13ڈگری سلسیس درج کیاگیا ہے۔ضلع کے بیشتر ایجنسی علاقوں میں سردی کی شدت میں حالیہ دنوں کے دوران اضافہ درج کیاگیا ہے۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
اتھلیٹس کو گرمی سے بچانے کیلئے حکومت نے اے سی بھجوا دئیے
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا

کہر کی گھنی چادر کئی مقامات پر دیکھی جارہی ہے جس سے گاڑی سواروں کو مشکلات کاسامنا ہے۔پاڈیرومیں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ درج کیاگیا ہے کیونکہ تین دن تعطیلات ہیں۔