تلنگانہ

قرض معافی کا اعلان، تلنگانہ میں کسانوں کا انوکھا جشن: ویڈیو

حکومت کی جانب سے تلنگانہ کے کسانوں کے فصل کے قرضوں کو معاف کرنے کے اعلان پر کسانوں کی جانب سے جشن منایا گیا۔

حیدرآباد: حکومت کی جانب سے تلنگانہ کے کسانوں کے فصل کے قرضوں کو معاف کرنے کے اعلان پر کسانوں کی جانب سے جشن منایا گیا۔

متعلقہ خبریں
متھن ریڈی کو ای ڈی کی نوٹس، شراب اسکام معاملہ میں پوچھ تاچھ
کسانوں کے قرضوں کی معافی اسکیم ریونت ریڈی کا ایک انقلابی قدم، ڈاکٹر شجاعت علی کا بیان
نمائش سوسائٹی تعلیم و ثقافت کے فروغ میں سرگرم، عظیم الشان سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ منعقد
اندرامّا مہیلا شکتی اسکیم کے تحت اقلیتی خواتین میں سلائی مشینوں کی تقسیم
مودی اور کے سی آر پر مذہب اور ذات کی سیاست کا الزام

قرض معافی کے اعلان کے بعد جنگاوں ضلع کے دیورپلا منڈل کے کسانوں نے جشن منایا۔

ان کسانوں نے ہل چلانے کے لئے استعمال بنڈی پرکانگریس کا پرچم لگایا اور ریاست کی ریونت ریڈی زیرقیادت کانگریس حکومت کی حمایت میں نعرے بازی کی۔

انہوں نے کانگریس حکومت کا شکریہ بھی اداکیا۔اس واقعہ کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس کو سب سے پہلے تلنگانہ کانگریس کے ٹوئیٹراکاونٹ سے پوسٹ کیاگیا تھا۔