آندھراپردیش

اے پی:مکان میں اے سی سے اچانک سانپ نکل آیا

آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں ایک مکان میں غیرمتوقع واقعہ پیش آیا۔ضلع کے کرستم پلی میں ایک گھر میں اے سی سے اچانک سانپ نکل آیا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں ایک مکان میں غیرمتوقع واقعہ پیش آیا۔ضلع کے کرستم پلی میں ایک گھر میں اے سی سے اچانک سانپ نکل آیا۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
عالمی یومِ معذورین کے موقع پر معذور بچوں کے لیے تلنگانہ حکومت کی مفت سہولتوں کا اعتراف مولانا مفتی صابر پاشاہ
تحفظِ اوقاف ہر مسلمان کا مذہبی و سماجی فریضہ: ڈاکٹر فہمیدہ بیگم
محکمہ تعلیم کے سبکدوش اساتذہ کو شاندار اعزاز، ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب

مکان کے مالک سریش کو یہ دیکھ کر حیرت ہوئی۔اس واقعہ کے ساتھ ہی مکان میں رہنے والے تمام افراد خوفزدہ ہوگئے جو اپنی جان بچانے کیلئے دوڑپڑے۔

سریش اور اس کے دیگررشتہ داروں نے وہاں موجود سانپ کی ویڈیو بنائی۔ان کو یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ سانپ کس طرح اے سی یونٹ میں داخل ہوا۔

بعد ازاں یہ سانپ قریب میں واقع کھڑکی سے باہر کی سمت نکل گیا۔