آندھراپردیش
اے پی: دیوار گرنے سے باپ اوربیٹا ہلاک
یہ واقعہ ضلع کے گڈیگل میں پیش آیا جس میں ماں اور دوسرابیٹا شدید زخمی ہو گئے۔ مقامی افراد نے انہیں سرکاری اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
حیدرآباد: اے پی کے ضلع کرنول میں شدید بارش کے دوران مکان کی دیوار گرنے سے باپ اوربیٹا ہلاک ہوگئے۔
یہ واقعہ ضلع کے گڈیگل میں پیش آیا جس میں ماں اور دوسرابیٹا شدید زخمی ہو گئے۔ مقامی افراد نے انہیں سرکاری اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
دیوار گرنے سے باپ اور بیٹے کی موت کے بعد گاؤں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ متاثرہ خاندان کے افراد نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے خاندان کی مدد کرے اور ان کے نقصان کی تلافی کرے۔