ایشیاء

مشرقی انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

انڈونیشیا کے مشرقی صوبہ مالوکومیں بدھ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

جکارتہ: انڈونیشیا کے مشرقی صوبہ مالوکومیں بدھ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

متعلقہ خبریں
انڈونیشیا میں لاوے کے سیلاب سے 34 افراد ہلاک
مشرقی انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کی موسمیات،آب وہوا اور ارضی طبیعیات ایجنسی نے بتایا کہ زلزلے کی شدت ریختر پیماں پر 7.2درج کی گئی، لیکن سونامی نہیں آئی۔