حیدرآباد

نماز تراویح کے لیے حفاظ کرام کا انتظام

مفتی محمد ساجد ناصری کی اطلاع کے مطابق رمضان المبارک میں قرآن کریم سنانے کے لیے خوش الحان جید حفاظ کرام کی ایک ٹیم معہد الصفہ حیدرآباد سے رابطہ میں ہے۔

حیدرآباد: مفتی محمد ساجد ناصری کی اطلاع کے مطابق رمضان المبارک میں قرآن کریم سنانے کے لیے خوش الحان جید حفاظ کرام کی ایک ٹیم معہد الصفہ حیدرآباد سے رابطہ میں ہے۔

متعلقہ خبریں
جمعتہ الوداع: احساس اور عبادت کا دن – مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
مکہ مسجد میں نماز تراویح
رمضان المبارک میں صدقات، خیرات اور محاسبہ نفس: ایک روحانی سفرتحریر: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
روزہ انسان کے لئے بہیمی اور حیوانی عنصر پر روحانی اور ملکوتی عنصر کو غالب کرنے کا سبب: مولانا قاضی اسد ثنائی
رمضان میں اردومیڈیم اسکولس کے اوقات میں تبدیلی سے متعلق نمائندگی

شہر کی مساجد، ہوٹلس، اسکول و کالج، کامپلکس اور شادی خانوں میں دس روزہ تراویح کا اہتمام کرنے والوں سے خواہش کی جاتی ہے کہ فون 9396359881 پر رابطہ کریں۔