تلنگانہ

بنڈی سنجے کی یاترا ایک دن کیلئے ملتوی

آج وزیراعظم مودی کی زیرصدارت ہونے والی پارٹی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے دہلی روانگی کے پیش نظر بنڈی سنجے نے اس یاترا کو ملتوی کردیا۔کل سے اس یاترا کا احیا ہوگا۔

حیدرآباد: کریم نگر کے رکن پارلیمنٹ و بی جے پی کے جنرل سکریٹری بنڈی سنجے کی پرجاہت یاتراایک دن کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔یہ یاترا تلنگانہ کے حضورآباد میں کی جارہی تھی۔

متعلقہ خبریں
ریسکیو آپریشن کیلئے تلنگانہ کو این ڈی آر ایف کی 9 ٹیمیں روانہ: بنڈی سنجے
حیدرآباد: جامعۃ المؤمنات میں شب قدر کی محفل، مولانا صابر پاشاہ قادری کے خطاب نے دل جیت لیے
سنگ دل اولاد نے ضعیف ماں کو گھر سے باہر نکال دیا
ملیکارجن کھرگے نے انڈیا اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کیا
گروپI مینس امتحانات ملتوی نہیں ہوں گے: ریونت ریڈی

 تاہم ذرائع کے مطابق آج وزیراعظم مودی کی زیرصدارت ہونے والی پارٹی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے دہلی روانگی کے پیش نظر بنڈی سنجے نے اس یاترا کو ملتوی کردیا۔کل سے اس یاترا کا احیا ہوگا۔یہ یاترا کل حضورآباد حلقہ کے کملاپور،ایلندوکنٹہ کے مختلف مقامات پر جاری رہے گی۔