آندھراپردیش

چندرابابو سے بیٹے لوکیش کی ملاقات

اسکل ڈیولپمنٹ اسکام میں راجہ مہیندراورم جیل میں محروس تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر و اے پی کے سابق وزیراعلی این چندرابابونائیڈو سے ان کے بیٹے لوکیش، بہو برہمنی نے ملاقات کی۔

حیدرآباد: اسکل ڈیولپمنٹ اسکام میں راجہ مہیندراورم جیل میں محروس تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر و اے پی کے سابق وزیراعلی این چندرابابونائیڈو سے ان کے بیٹے لوکیش، بہو برہمنی نے ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
جمعہ: دعا کی قبولیت، اعمال کی فضیلت اور گناہوں کی معافی کا سنہری دن،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
لوکیش کو4/ اکتوبر تک گرفتار نہ کرنے سی آئی ڈی کو حکم
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
ٹی ڈی پی کے قائدین گھروں پر نظر بند

ان کے ساتھ ٹی ڈی پی لیڈر ایم ستیہ نارائناراجو بھی تھے۔

ذرائع کے مطابق اس ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔