تلنگانہ

چیف منسٹر کے سی آر نے مودی کا استقبال نہیں کیا

گورنر تمیلی سائی سوندراراجن کے ساتھ ساتھ مرکزی وزیرسیاحت جی کشن ریڈی اوربی جے پی کے دیگر لیڈروں نے مودی کاحکیم پیٹ ایرفورس اسٹیشن پراستقبال کیا۔

حیدرآباد: وزیراعظم مودی کا وزیراعلی تلنگانہ نے استقبال نہیں کیا۔انہوں نے وزیراعظم کی شہرحیدرآبادمیں آمد پر ان کا روایتی استقبال نہیں کیاجبکہ گورنر تمیلی سائی سوندراراجن کے ساتھ ساتھ مرکزی وزیرسیاحت جی کشن ریڈی اوربی جے پی کے دیگر لیڈروں نے مودی کاحکیم پیٹ ایرفورس اسٹیشن پراستقبال کیا۔

متعلقہ خبریں
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے میڈارم کا دو روزہ دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا
ہندوستان ایک ملک ایک سول کوڈ کی طرف بڑھ رہا ہے: نریندر مودی (ویڈیو)
دونوں جماعتوں نے حیدرآباد کو لیز پر مجلس کے حوالے کردیا۔ وزیر اعظم کا الزام (ویڈیو)
زیارتِ قبور سنتِ نبویؐ، شبِ برات میں خاص روحانی اہمیت کی حامل: صابر پاشاہ
کمشنرحیدرا نے میڈارم جاترا میں درشن کئے