انٹرٹینمنٹ
کوریو گرافر جانی ماسٹر کی عبوری ضمانت منظور
عصمت دری کے الزامات پر گرفتارتلگوفلموں کے کوریوگرافرجانی ماسٹرکی عبوری ضمانت منظورہوگئی ہے۔
حیدرآباد: عصمت دری کے الزامات پر گرفتارتلگوفلموں کے کوریوگرافرجانی ماسٹرکی عبوری ضمانت منظورہوگئی ہے۔
نیشنل ایوارڈس تقریب میں شرکت کے لئے ضمانت منظور کرنے کی انہوں نے عدالت سے خواہش کی تھی اور اس سلسلہ میں درخواست داخل کی تھی جس کی سماعت کرتے ہوئے رنگاریڈی کورٹ نے اس ماہ کی 6تاریخ سے 10تاریخ تک ان کی عبوری ضمانت منظور کی ہے۔