تلنگانہ

تلنگانہ میں کانگریس برسراقتدارآئے گی:بھٹی وکرامارکا

حیدرآباد: سی ایل پی لیڈر بھٹی وکرمارکا نے کہا کہ وہ دن قریب ہے جب لوگ بی آرایس کو خلیج بنگال میں ڈال دیں گے۔

حیدرآباد: سی ایل پی لیڈر بھٹی وکرمارکا نے کہا کہ وہ دن قریب ہے جب لوگ بی آرایس کو خلیج بنگال میں ڈال دیں گے۔

متعلقہ خبریں
کے کویتا نے امریکہ میں بیٹے کی گریجویشن تقریب میں شرکت، ماں ہونے پر فخر کا اظہار
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
فیوچر سٹی کے نام پر ریئل اسٹیٹ دھوکہ، HILT پالیسی کی منسوخی تک جدوجہد جاری رہے گی: بی آر ایس

عوامی مسائل سے واقفیت، کانگریس کو نچلی سطح سے مستحکم کرنے اور پارٹی میں نئی جان ڈالنے کیلئے ان کی عوامی یاتراسوریہ پیٹ ضلع کے کوداڑ میں جاری ہے۔

سابق ایم ایل اے پدماوتی ریڈی نے بھٹی وکرمارکا کا پرتپاک استقبال کیا۔

عوامی گلوکار غدر، سابق وزیر دامودر ریڈی اور کانگریس کے لیڈروں نے پدایاترا میں حصہ لیا۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں کانگریس پارٹی اقتدار میں آئے گی۔