کھیل

کرکٹر وراٹ کوہلی نے واشنگٹن سندر کے ساتھ اے پی کی سمہاچلم مندرمیں درشن کئے

کوہلی نے مندر کے ستون کو اپنے ہاتھوں سے تھاما اور بعد ازاں مندر میں خصوصی پوجا کی۔ ان کے ساتھ کرکٹر واشنگٹن سندر بھی تھے۔

حیدرآباد: کرکٹر وراٹ کوہلی نے واشنگٹن سندر کے ساتھ اے پی کی سمہاچلم مندرمیں درشن کئے۔ مندر کے حکام نے ان کا روایتی خیرمقدم کیا۔

متعلقہ خبریں
روہت اور کوہلی کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا چاہئے:گمبھیر
ہمیں اسٹارکلچر ختم کرنا ہوگا:عرفان پٹھان (ویڈیو)
ویراٹ کوہلی کے گڑھ میں روہت شرما کے نام کے نعرے لگ گئے
دھونی، ہندوستان کے سب سے کامیاب کپتان: گیل
کوہلی نے سچن تنڈولکر کو پیچھے چھوڑدیا


کوہلی نے مندر کے ستون کو اپنے ہاتھوں سے تھاما اور بعد ازاں مندر میں خصوصی پوجا کی۔ ان کے ساتھ کرکٹر واشنگٹن سندر بھی تھے۔

پجاریوں نے دونوں کھلاڑیوں کو ویدک آشیرواد دیا اور تیرتھ پرساد پیش کیا۔ان کی شال پوشی بھی کی گئی۔


کوہلی کی آمد کی خبر پھیلتے ہی بڑی تعداد میں ان کے مداح مندر پہنچ گئے اور انہیں دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔