تعلیم و روزگار

سٹ ون پرانی حویلی پر جواہرات کی شناخت وکٹنگ کورس

حکومت تلنگانہ کی جانب سے جواہرات کی شناخت وکٹنگ (جس میں کرافٹ اینڈجیمالوجی) کورس کا 8 مئی سے عظمت جاہ پیلس پرانی حویلی سٹ ون پر آغاز کیا جارہا ہے۔

حیدرآباد: حکومت تلنگانہ کی جانب سے جواہرات کی شناخت وکٹنگ (جس میں کرافٹ اینڈجیمالوجی) کورس کا 8 مئی سے عظمت جاہ پیلس پرانی حویلی سٹ ون پر آغاز کیا جارہا ہے۔

سہ ماہی تربیتی کورس کی تکمیل کے بعد ملک وبیرون ملک مستند مانا جانے والا سرٹیفکیٹ دیا جائے گا اور روزگار کے حصول کے لئے رہنمائی بھی کی جائے گی۔

ساتویں جماعت اور 16 سال سے زائد عمر کے خواتین و حضرات استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔

تفصیلات فون 8801488802 پر یا سٹ ون پرانی حویلی عظمت جاہ پیلس پر صبح 11 تا ایک بجے راست رابطہ کرسکتے ہیں۔