تلنگانہ

پینے کے پانی کے ٹینک میں تقریباً 30 بندروں کی لاشیں پائی گئیں (ویڈیو وائرل)

سمجھاجاتا ہے کہ بندر ٹینک میں داخل ہونے کے بعد پانی کے ٹینک کے اندر پھنس گئے جس کے نتیجہ میں ان کی موت ہوگئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کی نندی کونڈہ بلدی حدود میں پانی کے ٹینک میں تقریباً 30 بندروں کی لاشیں پائی گئیں۔سمجھاجاتا ہے کہ بندر ٹینک میں داخل ہونے کے بعد پانی کے ٹینک کے اندر پھنس گئے جس کے نتیجہ میں ان کی موت ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
حلقہ ناگر جنا ساگر میں 9 دسمبر کو غریبوں میں اراضیات کی تقسیم
کھمم میں ایم ایل سی گریجویٹ انتخاب، پرامن رائے دہی
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

اس واقعہ کا علم ہونے پر نندی کونڈہ بلدی عملے نے بندروں کی لاشوں کو پانی سے نکالا۔اس واقعہ کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔