جرائم و حادثات
شمس آباد ایرپورٹ پر 50کروڑ روپئے کی منشیات ضبط
اِس ممنوعہ شئے کو کافی احتیاط کے ساتھ چھپاکر لایا گیا تھا۔ یہ مسافر لاؤس سے براہ سنگاپور حیدرآباد آئی تھی۔ اس کو گرفتار کرتے ہوئے عدالتی تحویل میں دے دیا گیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر سوٹ کیس میں چھپاکر لائی گئی منشیات کو ڈی آر آئی کے عہدیداروں نے ضبط کرلیا۔ ان 50 کروڑ روپے مالیت کی 5کلو کوکین کو ایرپورٹ پر چوکس ڈی آرآئی کے عہدیداروں نے ایک اطلاع پر ضبط کرتے ہوئے ایک خاتون کو گرفتار کرلیا۔
اِس ممنوعہ شئے کو کافی احتیاط کے ساتھ چھپاکر لایا گیا تھا۔ یہ مسافر لاؤس سے براہ سنگاپور حیدرآباد آئی تھی۔ اس کو گرفتار کرتے ہوئے عدالتی تحویل میں دے دیا گیا۔