تعلیم و روزگار

آن لائن محافل درود شریف

سمیع اللہ نے آن لائن محافل درود شریف کا آغاز کیا ہے۔دنیا کے گوشہ گوشہ سے روزانہ لاکھوں مسلمان آن لائن درود شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔

حیدرآباد (راست)سمیع اللہ نے آن لائن محافل درود شریف کا آغاز کیا ہے۔دنیا کے گوشہ گوشہ سے روزانہ لاکھوں مسلمان آن لائن درود شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔

محفل میں شامل ہونے کے لئے9441295334/ 9182934667 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔