حیدرآباد

کے کویتا کے رشتہ داروں کے مکان پر ای ڈی کے دھاوے

کویتا، دہلی شراب اسکام معاملہ میں فی الحال مرکزی ایجنسی کی تحویل میں ہیں۔ای ڈی کی 7ٹیموں نے اس کارروائی میں حصہ لیا۔ہفتہ کی صبح 6بجکر40منٹ پر اس چھاپہ کی کارروائی کی شروعات ہوئی۔

حیدرآباد:انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے بی آرایس کی رکن کونسل کے کویتا اور ان کے سسرالی رشتہ داروں کے مکانات کی تلاشی لی۔کویتا، دہلی شراب اسکام معاملہ میں فی الحال مرکزی ایجنسی کی تحویل میں ہیں۔ای ڈی کی 7ٹیموں نے اس کارروائی میں حصہ لیا۔ہفتہ کی صبح 6بجکر40منٹ پر اس چھاپہ کی کارروائی کی شروعات ہوئی۔

متعلقہ خبریں
تکو گوڑہ سے جھوٹ کی تشہیر، بی آر ایس قائد کے ٹی آر کا الزام
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع