حیدرآباد

کودنڈا رام اور عامر علی خان کے حلف لینے پر امتناع میں توسیع

عدالت العالیہ نے پروفیسر کودنڈا رام اور عامر علی خان کے حلف لینے پر عائد امتناع میں 15 فروری تک توسیع کردی، اب اس معاملہ پر جمعرات کے روز دوبارہ سماعت ہوگی۔

حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے آج گورنر کوٹہ کے تحت تلنگانہ قانون ساز کونسل کیلئے نامزد کانگریس کے دو قائدین پروفیسر کودنڈا رام اور عامر علی خان کو بحیثیت ایم ایل سی حلف لینے پر جاری حکم التواء میں مزید ایک دن کی توسیع کردی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد کے صحافیوں کیلئے خوشخبری
نجومی وینو سوامی کے خلاف کیس درج کرنے کا حکم
گینگسٹر بشنوئی کا انٹرویو، سپریم کورٹ سے ٹی وی رپورٹر کو راحت
کودنڈا رام اور عامر علی خان کی نامزدگی منسوخ۔ ہائی کورٹ کا فیصلہ (تفصیلی خبر)
بی آر ایس ایم ایل سی کو یتا ای ڈی کے سامنے پیش

ہائی کورٹ میں بی آر ایس قائدین کی جانب سے دائر کردہ عرضی پر سماعت ہوئی۔

عدالت العالیہ نے پروفیسر کودنڈا رام اور عامر علی خان کے حلف لینے پر عائد امتناع میں 15 فروری تک توسیع کردی، اب اس معاملہ پر جمعرات کے روز دوبارہ سماعت ہوگی۔