آندھراپردیش

نصف یوم اسکولس پروگرام میں توسیع

حکومت آندھراپردیش نے ریاست میں بڑھتے درجہ حرارت کے پیش نظر اسکولس میں آدھے دن کی کلاسس کی جاریہ ماہ کی 24تاریخ تک توسیع کی ہے۔

حیدرآباد: حکومت آندھراپردیش نے ریاست میں بڑھتے درجہ حرارت کے پیش نظر اسکولس میں آدھے دن کی کلاسس کی جاریہ ماہ کی 24تاریخ تک توسیع کی ہے۔

متعلقہ خبریں
انڈسٹری سے زہریلی گیس کا اخراج، 107ورکرس علیل
لڈو پرسادم تنازعہ: حکومت اے پی کی جانب سے 9رکنی ایس آئی ٹی کی تشکیل
شرمیلا کی سیکوریٹی میں اضافہ کی درخواست
پارٹی کو جانشینوں کے حوالے کرنے کی ذمہ داری لیں۔ کیڈر کو چیف منسٹر نائیڈو کا مشورہ
وائی ایس آرسی پی کے سابق ایم پی کے مکان پر ای ڈی کا دھاوا

کمشنر اسکولی تعلیم ایس سریش نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری اور پرائیویٹ اسکولس پر اس کا نفاذ ہوگا۔

نصف دن کے اسکولس کے اوقات 7بجے صبح تا 12بجے دوپہر ہوں گے۔

بچوں کو صبح8.30بجے تا 9بجے دن کے درمیان راگی مالٹ دی جائے گی اور 11.30بجے دن تا12بجے دوپہر کے درمیان دوپہر کا کھانا فراہم کیاجائے گا۔