تلنگانہ

تلنگانہ کے سابق وزیر ملاریڈی کے فرزند کے شیڈ کو منہدم کردیاگیا

تلنگانہ کے سابق وزیر و بی آرایس لیڈرملاریڈی کے فرزند مہیندرریڈی کے شیڈ کو منہدم کردیاگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق وزیر و بی آرایس لیڈرملاریڈی کے فرزند مہیندرریڈی کے شیڈ کو منہدم کردیاگیا۔

متعلقہ خبریں
فون ٹیپنگ کا معاملہ بی سی ریزرویشن سے توجہ ہٹانے کا ڈرامہ : کویتا
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
بی آر ایس قائد ملا ریڈی کی کانگریس میں شمولیت کا امکان
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع

میڑچل ملکاجگری بلدی حدود میں بلدیہ کی جانب سے یہ کارروائی انجام دی گئی۔

بلدی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ شیڈ کی تعمیر کی قبل ازیں اجازت نہیں لی گئی تھی۔بتایاجاتا ہے کہ مقامی کانگریسی لیڈرکی شکایت پر یہ کارروائی انجام دی گئی۔