صحت

مفت ختنہ کیمپ

آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے زیر اہتمام 11فروری کو صبح 9 بجے تا شام 5 بجے محمدی لائن سکنڈ لانسرز، گورنمنٹ پرائمری اسکول کے روبرو درگاہ نگر میں مفت ختنہ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔

حیدرآباد: آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے زیر اہتمام 11فروری کو صبح 9 بجے تا شام 5 بجے محمدی لائن سکنڈ لانسرز، گورنمنٹ پرائمری اسکول کے روبرو درگاہ نگر میں مفت ختنہ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں
آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے زیر اہتمام مفت ختنہ کیمپ
مختلف مقامات پر مفت ختنہ کیمپس
مفت ختنہ کیمپ
مفت ختنہ کیمپ

آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے ناظم اعلیٰ حکیم محمد عبدالباری صدیقی جامعی کے علاوہ ڈاکٹر رئیس قریشی، ڈاکٹر ذاکر حسین ختنہ کے فرائص انجام دیں گے۔

مزید تفصیلات کیلئے فون 9391125959 یا 9553478038 پر رابطہ کریں۔

a3w
a3w