تلنگانہ

تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں درختوں میں آگ لگنے کا واقعہ

تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں درختوں میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔یہ آگ 5ایکڑ پر پھیلے تاڑی کے درختوں پرلگ گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں درختوں میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔یہ آگ 5ایکڑ پر پھیلے تاڑی کے درختوں پرلگ گئی۔

متعلقہ خبریں
جمعیۃ علماء ہند ضلع جگتیال کا گستاخ رسول نرسنگھانند کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
حیدرآباد: جامعۃ المؤمنات کی دو یومی کل ہند فقہی کانفرنس کا شاندار آغاز، 300 سے زائد علماء، مفتیان اور عالمات کی شرکت
نارائن پیٹ میں گنیش تہوار اور دیگر مذہبی تقریبات میں ڈی جے ساؤنڈ سسٹمز پر مکمل پابندی
جمعیۃ علماء بودھن کا انتخابی اجلاس، حافظ محمد افسر صاحب مظہری بلا مقابلہ صدر منتخب
جمعیۃ علماء ضلع نلگنڈہ کا ایک روزہ ممبر سازی جائزہ اجلاس منعقد

منڈل مستقر میں چارماہ پہلے چارماہ پہلے کمری پیٹ میں تاڑی کے درختوں کو آگ لگ گئی تھی۔15دن پہلے دیسائی پیٹ میں 5ہزاردرختوں کوآگ لگ گئی تھی۔

ان تاڑی کے درختوں کو آگ لگنے کے مسلسل واقعات پر ان درختوں سے تاڑی نکالنے والے ورکرس نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے فائراسٹیشن قائم کرنے کی خواہش کی۔