حیدرآباد

جی ایچ ایم سی کا غزل اور شاعری کا ثقافتی پروگرام

حیدرآباد شہر کے ثقافتی ورثہ کے تحفظ اور ثقافتی فنون کو فروغ دینے کے مقصد سے گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی)کے زیر اہتمام کل شب شہرحیدرآباد کی معظم جاہی مارکٹ کے احاطہ میں غزل اور شاعری کا ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا۔

حیدرآبا: حیدرآباد شہر کے ثقافتی ورثہ کے تحفظ اور ثقافتی فنون کو فروغ دینے کے مقصد سے گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی)کے زیر اہتمام کل شب شہرحیدرآباد کی معظم جاہی مارکٹ کے احاطہ میں غزل اور شاعری کا ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا۔

متعلقہ خبریں
عوامی اپیلوں کا فوری حل: کمشنر بلدیہ ڈاکٹر اشونی تاناجی وکڑے کی کوششیں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
عالمی یومِ معذورین کے موقع پر معذور بچوں کے لیے تلنگانہ حکومت کی مفت سہولتوں کا اعتراف مولانا مفتی صابر پاشاہ
تحفظِ اوقاف ہر مسلمان کا مذہبی و سماجی فریضہ: ڈاکٹر فہمیدہ بیگم
محکمہ تعلیم کے سبکدوش اساتذہ کو شاندار اعزاز، ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب

اس پروگرام میں مشہور غزل اور شاعری کے فنکاروں نے شرکت کی اور اپنی صلاحیتوں سے حاضرین کو مسحور کر دیا۔

نوجوان نسل کو ان فنون کی اہمیت سے آگاہ کرتے ہوئے، شاندار مظاہرہ کے ذریعہ حاضرین کو بے حد محظوظ کیا۔

اس پروگرام میں خیریت آباد زونل کمشنر انوراگ جینتی، ڈپٹی کمشنر پرشانتی اور دیگر معززین نے بھی شرکت کی۔