جرائم و حادثات

نامپلی میں آرٹی سی بس کی ٹکر سے لڑکی ہلاک

یہ لڑکی تروملا، تروپتی سے واپس ہورہی تھی۔اس بات کی اطلاع ملتے ہی محمد ماجد حسین رکن اسمبلی نامپلی وہاں پہنچ گئے۔انہوں نے اس حادثہ کی تفصیلات حاصل کیں۔

حیدرآباد: آرٹی سی بس کی ٹکر سے لڑکی ہلاک ہوگئی۔یہ حادثہ شہرحیدرآباد کے نامپلی علاقہ کے آصف نگرقبرستان کے قریب اُس وقت پیش آیا جب آرٹی سی بس نے اس کو روند ڈالا۔

متعلقہ خبریں
حج ہاوز میں عازمین حج کے قیام و طعام کے انتظامات کا جائزہ

مہلوک لڑکی کی شناخت 21سالہ شراونتی کے طورپر کی گئی ہے جو کواڑی گوڑہ کی ساکن ہے۔یہ لڑکی تروملا، تروپتی سے واپس ہورہی تھی۔اس بات کی اطلاع ملتے ہی محمد ماجد حسین رکن اسمبلی نامپلی وہاں پہنچ گئے۔انہوں نے اس حادثہ کی تفصیلات حاصل کیں۔

a3w
a3w