دہلی
طلاق حسن، نومبر کو سماعت
سپریم کورٹ نے طلاق ِ حسن اور یکطرفہ ماورائے عدالت طلاق کی دیگر تمام اشکال کو غیردستوری قراردینے کی درخواستوں کی قطعی سماعت 19-20 نومبر کو مقرر کی۔
نئی دہلی (پی ٹی آئی) سپریم کورٹ نے طلاق ِ حسن اور یکطرفہ ماورائے عدالت طلاق کی دیگر تمام اشکال کو غیردستوری قراردینے کی درخواستوں کی قطعی سماعت 19-20 نومبر کو مقرر کی۔
مسلمانوں میں طلاق ِ حسن کے تحت 3 ماہ تک ہر ماہ ایک طلاق کے ذریعہ ازدواجی رشتہ ختم کردیا جاتا ہے۔