تلنگانہ

ایرپورٹ پر کہر۔ بعض طیاروں کو اترنے میں دشواری

آندھراپردیش کے گناورم ایرپورٹ پر کہر کے نتیجہ میں رن وے کے نظرنہ آنے کے سبب بعض طیاروں کو اترنے میں دشواری ہوئی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے گناورم ایرپورٹ پر کہر کے نتیجہ میں رن وے کے نظرنہ آنے کے سبب بعض طیاروں کو اترنے میں دشواری ہوئی۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
عالمی یومِ معذورین کے موقع پر معذور بچوں کے لیے تلنگانہ حکومت کی مفت سہولتوں کا اعتراف مولانا مفتی صابر پاشاہ
تحفظِ اوقاف ہر مسلمان کا مذہبی و سماجی فریضہ: ڈاکٹر فہمیدہ بیگم
محکمہ تعلیم کے سبکدوش اساتذہ کو شاندار اعزاز، ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب

ایرٹریفک کنٹرول کی جانب سے ان کو اترنے کی اجازت نہیں دی گئی اور یہ طیارے ایرپورٹ پر ہی چکر کاٹنے رہے۔ذرائع کے مطابق چینئی۔

وجئے واڑہ انڈیگوفلائٹ،حیدرآباد۔وجئے واڑہ انڈیگوفلائٹ کو ایرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے ان کو ایرپورٹ پر ہی چکر کاٹنے پڑے۔

واضح رہے کہ اس ایرپورٹ پر قبل ازیں بھی اسی طرح کی صورتحال دیکھی گئی تھی۔