انٹرٹینمنٹ

سینئر فلم ڈائریکٹر اپنی رہائش گاہ میں مردہ دستیاب

وہ ویاناڈ میں اپنے گھر میں اکیلے رہتے تھے۔ ان کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ وہ گزشتہ دو دنوں سے لاپتہ ہیں۔ ان کے رشتہ داروں نے گھر پہنچ کر دروازہ توڑا تو وہ مردہ پائے گئے۔

کوچی: کیرالہ کے ایک سینئر فلم ڈائریکٹر پرکاش کولیری منگل کو ویاناڈ میں اپنی رہائش گاہ میں مردہ دستیاب ہوئے۔ ان کی عمر 65 سال تھی۔

متعلقہ خبریں
وزیر اعلی کی رہائش گاہ کے باہر سڑک عام لوگوں کیلئے نہیں: سپریم کورٹ
صدر جمہوریہ کے خلاف حکومت ِ کیرالا کا سپریم کورٹ میں مقدمہ
راشن دکانوں پر مودی کی تصویر نہیں لگائی جائے گی
مرکز کے ظلم کے خلاف انسانی زنجیر احتجاج، لاکھوں افراد کی شرکت
مسلم لیگ قائد کے مکان پر ریکوری نوٹس

1987 میں ان کی پہلی فلم Mizhiyithalil Kanneerumayi ریلیز ہوئی تھی جب کہ 2013 میں ان کی آخری فلم Pattupusthakam   ریلیز ہوئی تھی۔

کولیری کی ہدایت کاری میں بننے والی دیگر فلمیں ورم ورتھیرکیلا اور آون آنند پدمنابھن ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے چار دیگر فلموں کے اسکرپٹ بھی لکھے تھے۔

وہ ویاناڈ میں اپنے گھر میں اکیلے رہتے تھے۔ ان کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ وہ گزشتہ دو دنوں سے لاپتہ ہیں۔ ان کے رشتہ داروں نے گھر پہنچ کر دروازہ توڑا تو وہ مردہ پائے گئے۔

a3w
a3w