حیدرآباد

حیدرآباد: والد کی سرزنش سے دلبرداشتہ دسویں جماعت کے طالب علم کی خودکشی

تفصیلات کے مطابق اروند نامی طالب علم، جو دسویں جماعت میں زیرِ تعلیم تھا گزشتہ کچھ دنوں سے پڑھائی میں لاپرواہی کررہا تھا۔ اس بات پر اس کے والد نے اسے بہتر پڑھائی کرنے کی نصیحت کی اوراس کی سرزنش کی۔

حیدرآباد: تعلیم پر توجہ نہ دینے پر والد کی جانب سے ڈانٹ ڈپٹ کئے جانے کے بعد ایک طالب علم نے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے خودکشی کرلی۔ یہ المناک واقعہ شہر حیدرآباد کے علاقہ دومل گوڑہ میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
جامعہ راحت عالم للبنات عنبرپیٹ میں یومِ جمہوریہ کی تقریب، ڈاکٹر رفعت سیما کا خطاب
بیٹی کی شادی کی رقم لے کر باپ فرار۔ ماں خودکشی کرلینے پر مجبور
آئی یو ایم ایل سٹوڈنٹس کانفرنس "ہم سفر” نے حیدرآباد یونیورسٹی کے طلباء میں اتحاد اور سماجی ذمہ داری کا مطالبہ کیا
جدہ میں ہندوستانی قونصل خانے میں 77واں یومِ جمہوریہ شان و شوکت سے منایا گیا
شرفیہ قرأت اکیڈمی کے بارھویں دو روزہ حسن قرأت قرآن کریم مسابقے کا کامیاب اختتام


تفصیلات کے مطابق اروند نامی طالب علم، جو دسویں جماعت میں زیرِ تعلیم تھا گزشتہ کچھ دنوں سے پڑھائی میں لاپرواہی کررہا تھا۔ اس بات پر اس کے والد نے اسے بہتر پڑھائی کرنے کی نصیحت کی اوراس کی سرزنش کی۔

والد کی سرزنش سے دلبرداشتہ ہو کر اروند نے اس وقت گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی جب اس کے والدین گھر پر موجود نہیں تھے۔


اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سرکاری اسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کاآغازکردیا۔