حیدرآباد

”آیئے مل کر ایک نیادوربنائیں“، تلنگانہ کے وزیر کومٹ ریڈی کا ٹوئیٹ

کومٹ ریڈی نے اس ویڈیو کے ساتھ تلگو فلموں کے مشہور اداکار پربھاس کی نئی فلم کا گیت بھی بیک گراونڈ میں لگایا۔ اب یہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیرعمارات وشوارع کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی کے ساتھ ایک تصویراور ویڈیوکو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ”آیئے مل کر ایک نیادوربنائیں“۔

متعلقہ خبریں
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری

کومٹ ریڈی نے اس ویڈیو کے ساتھ تلگو فلموں کے مشہور اداکار پربھاس کی نئی فلم کا گیت بھی بیک گراونڈ میں لگایا۔ اب یہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

اس ویڈیو میں وزیراعلی اور ان کی رفاقت دکھائی گئی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ماضی بھلایا نہیں جاتا،یہ ایک دوسرے پر بھروسہ کرنے کا رشتہ ہے،ایک دہاڑ ہے، ایک لہر ہے۔

a3w
a3w