حیدرآباد

حیدرآباد: عوامی مقامات پر پٹاخے جلانے پر پابندی

حیدرآباد پولیس نے لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی اور نتائج کے پیش نظر منگل کو عوامی مقامات پر پٹاخے جلانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی اور نتائج کے پیش نظر منگل کو عوامی مقامات پر پٹاخے جلانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

سٹی پولیس کمشنر کے سرینواس ریڈی نے کہا کہ سڑکوں اور عوامی مقامات پر پٹاخے جلانے پر 4 جون کی صبح 6 بجے سے 5 جون کی صبح 6 بجے تک سختی سے پابندی رہے گی۔

اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف حیدرآباد سٹی پولیس ایکٹ، 1348 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

a3w
a3w