حیدرآباد
حیدرآباد: بس نے اچانک آگے بڑھتے ہوئے اسٹاپ سے نکل کردو آٹوز کو ٹکر ماردی،ڈرائیورزیرحراست
ڈرائیور بس کو ہینڈ بریک لگا کر نیچے اترا، لیکن کچھ ہی لمحوں میں بس اچانک آگے بڑھتی ہوئی اسٹاپ سے نکل گئی۔ بس نے دو آٹو رکشاؤں کو ٹکر ماردی۔
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میڑچل بس اسٹاپ پر آدھی رات کے وقت ایک آر ٹی سی بس نے دہشت مچادی۔
ڈرائیور بس کو ہینڈ بریک لگا کر نیچے اترا، لیکن کچھ ہی لمحوں میں بس اچانک آگے بڑھتی ہوئی اسٹاپ سے نکل گئی۔ بس نے دو آٹو رکشاؤں کو ٹکر ماردی۔
پولیس نے بتایا کہ خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
آر ٹی سی بس کے ڈرائیور کو حراست میں لے کر تفتیش کی جا رہی ہے۔