جرائم و حادثات

ویڈیو: مدینہ بلڈنگ سرکل کے قریب واقع کمار شرٹس میں اچانک آتشزدگی کا واقعہ

مدینہ بلڈنگ سرکل کے قریب واقع کمار شرٹس (کے 3000) میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ فائر عملہ نے کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

حیدرآباد: مدینہ بلڈنگ سرکل کے قریب واقع کمار شرٹس (کے 3000) میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ فائر عملہ نے کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

متعلقہ خبریں
ساوتھ زون کے مختلف مقامات پر قمار بازی اور سٹہ عروج پر!
حیدرآباد میں پولیس کی جانب سے ہوٹلوں کو رات 11 بجے بند کروانے کی شکایت : احمد بلعلہ
حیدرآباد میں مختلف مقامات پرجوئے خانوں کاچلن!
تحریک مسلم شبان: پرانے شہر میں بیروزگاری، غربت، ترک تعلیم سب سے بڑا مسئلہ: دیپاداس منشی
ایک مکان کے کرایہ میں دوسرا مکان

پولیس ذرائع کے بموجب کمار شرٹس کے شو روم میں آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے شو روم سے تینوں منزلوں میں آگ پھیل گئی۔

چار مینار پولیس نے فوری طور پر فائر عملہ کو طلب کرلیا۔ فائر ٹنڈرس نے کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

اس موقع پر ٹرافک کو کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ چار مینار پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرلیا۔

a3w
a3w