حیدرآباد

تلنگانہ اورآندھراپردیش میں گرمی کی شدت میں اضافہ

جاریہ سال فروری کے اواخر سے ہی گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔دوسری طرف عوام کا ماننا ہے کہ مارچ میں اس طرح کی صورتحال ہے تو پھر اپریل اور مئی میں کس طرح کی صورتحال کا ان کو سامنا کرناپڑے گا۔

حیدرآباد: دونوں تلگوریاستوں تلنگانہ اورآندھراپردیش میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات نے انتباہ دیتے ہوئے کہاکہ آئندہ دنوں کے دوران درجہ حرارت میں اضافہ کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
حیدرآباد کے بیشتر مقامات میں سردی کی لہر برقرار
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک

جاریہ سال فروری کے اواخر سے ہی گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔دوسری طرف عوام کا ماننا ہے کہ مارچ میں اس طرح کی صورتحال ہے تو پھر اپریل اور مئی میں کس طرح کی صورتحال کا ان کو سامنا کرناپڑے گا۔

جاریہ ماہ معمول سے چارڈگری زائد درجہ حرارت درج کیاگیا۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ درجہ حرارت 40ڈگری درج کئے جانے کا امکا ن ہے۔