قومی

ایرانڈیا کی سعودی پروازیں 24 اکتوبر تک منسوخ

جمعہ کے دن ایرانڈیا نے 20 اکتوبرتک سعودی پروازیں کردینے کی بات کہی تھی۔ یمن کے حوثی باغیوں کے حملوں کی وجہ سے مغربی ایشیاء میں تناؤ بڑھتا جارہا ہے۔

نئی دہلی (پی ٹی آئی) ایر انڈیا اور ایر انڈیا ایکسپریس نے ہفتہ کے دن اعلان کیا کہ سعودی عرب کے لئے پروازیں 24 اکتوبر تک منسوخ رہیں گی۔ اس نے اس کی وجہ خطہ میں جغرافیائی و سیاسی کشیدگی بتائی۔

ایر لائن نے کہا کہ اس نے صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے۔

جمعہ کے دن ایرانڈیا نے 20 اکتوبرتک سعودی پروازیں کردینے کی بات کہی تھی۔ یمن کے حوثی باغیوں کے حملوں کی وجہ سے مغربی ایشیاء میں تناؤ بڑھتا جارہا ہے۔