آندھراپردیشتلنگانہ

تلنگانہ اور اے پی میں سنگل پرمٹ سسٹم نافذ کرنے لاری اونرس ایسوسی ایشن کامطالبہ

ریاستی لاری اونرس ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں تلگو ریاستی حکومتیں تلنگانہ اور اے پی سنگل پرمٹ سسٹم کو نافذ کریں۔

حیدرآباد: ریاستی لاری اونرس ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں تلگو ریاستی حکومتیں تلنگانہ اور اے پی سنگل پرمٹ سسٹم کو نافذ کریں۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ: ایک عبقری شخصیت
فنڈز تو مختص ہوئے، مگر خرچ کیوں نہیں؟ تلنگانہ میں 75 فیصد اقلیتی بہبود بجٹ غیر استعمال شدہ
اشرف المدارس ہائی اسکول یاقوت پورہ میں شاندار سائنس نمائش کا انعقاد
قبائلی و اقلیتی پسماندگی پر توجہ دینے حکومت کی ضرورت: پروفیسر گھنٹا چکراپانی

لاری اونرس ایسوسی ایشن کے صدر انجی ریڈی نے اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے بعد عوام کی زندگیوں میں تبدیلی کے بجائے مسائل پیداہوئے۔

انہوں نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں پر زور دیا کہ وہ اس سلسلہ میں اقدامات کریں۔

انہوں نے کہا کہ تلنگانہ ریاست کی تمام جماعتوں کو اپنے اپنے مسائل کا حل منشور میں رکھنا چاہیے۔

انہوں نے واضح کیا کہ جو بھی اس سمت میں آگے بڑھے گا اس کی حمایت صرف ان جماعتوں کو حاصل ہوگی۔