حیدرآباد

محفل نعت شہ کونین صلی اللہ علیہ وسلم و منقبت غوث آعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ

بمقام بھوانی نگر تالاب کٹہ متصل  جامع مسجد العرب حمودیہ

حیدرآباد: بتاریخ 14/11/2024 ۱۱/جمادی الاولی/۱۴۴۶ بروز جمعرات بعد نماز عشاء بمقام بھوانی نگر تالاب کٹہ متصل  جامع مسجد العرب حمودیہ

متعلقہ خبریں
جمعیتہ علماء حلقہ عنبرپیٹ کا مشاورتی اجلاس، اہم تجاویز طئے پائے گئے
ماہانہ فاتحہ سراج المجذوبین حضرت برہنہ شاہ رحمۃ اللہ علیہ، انتظامی کمیٹی کے زیر اہتمام حلقہ ذکر و محفل نعت
اہل باطل ہمیشہ سے پیغام حق کو پہچانے سے روکتے رہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
حیدرآباد: شیخ الاسلام بانی جامعہ نظامیہ کے 110 ویں عرس مبارک کے موقع پر جلسہ تقسیم اسناد کا انعقاد
حیدرآباد کلکٹر نے گورنمنٹ ہائی اسکول نابینا اردو میڈیم دارالشفا کا اچانک دورہ کیا

زیر سرپرستی حضور عمدالحکمت پیر طریقت حضرت علامہ مولانا سید شاہ نعمت اللہ قادری صاحب قبلہ بانی وناظم اعلی مدرسہ عربیہ انوار العلوم

داعی محفل عبدالحمید قادری ناظم محفل حافظ وقاری شیخ عقیل قادری نظامی

اس محفل میں حیدرآباد کے مشہور معروف ثناء خواں حضرات نعت شریف پیش کر نے کی سعادت حاصل کرینگے حافظ شیخ خلیل قادری نے

تمام عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کثیر تعداد میں شرکت کی خواہش کی  ہے